وزیر برائے بہبود آبادی بیگم ذکیہ شاہنواز کا میانوالی اور سرگودھا کے مختلف تعلیمی اداروں کا دورہ

منگل 13 جنوری 2015 23:30

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13جنوری2015ء) وزیر برائے بہبود آبادی بیگم ذکیہ شاہنواز نے آج میانوالی اور سرگودھا کے مختلف تعلیمی اداروں کا دورہ کیا وار سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا ،بیگم ذکیہ شاہنواز نے کہا کہ حکومت کی ہدایت پر تمام تعلیمی اداروں کے لئے حفاظتی اقدامات کئے گئے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :