خیبرپختونخوا اسمبلی نے ہیلتھ کیئر بل 2015ء سمیت دوبل پاس کرلئے

منگل 13 جنوری 2015 23:27

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13جنوری2015ء) خیبر پختونخوا اسمبلی میں دو بل ہیلتھ کیئر بل 2015ء اور میڈیکل ٹیچنگ انسٹی ٹیوشنز ریفارمز بل 2015ء ترامیم کے ساتھ پاس کئے گئے ۔

(جاری ہے)

دونوں بلوں میں اے این پی کے سید جعفر شاہ  قومی وطن پارٹی کے انیسہ زیب طاہر خیلی اور مسلم لیگ ن کی آمنہ سردار نے ترامیم پیش کی تھیں ۔

متعلقہ عنوان :