گو ر نر سندھ نے سندھ اسمبلی کا اجلا س 19جنور ی کو طلب کر لیا

منگل 13 جنوری 2015 23:24

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13جنوری2015ء) گو ر نر سندھ ڈا کٹر عشر ت العبا د خا ن نے سندھ اسمبلی کا اجلا س 19جنو ر ی 2015برو ز پیر کو صبح 10بجے اسمبلی ہا ل میں طلب کر لیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :