وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف کی زیر صدارت تمام مکاتب فکر کے علماء کرام اور مشائخ عظام کے اجلاس کا مشترکہ اعلامیہ
منگل 13 جنوری 2015 23:20
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13جنوری2015ء ) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی صدارت تمام مکاتب فکر کے جید علماء کرام او رمشائخ عظام کے ہونے والے اجلاس میں درج ذیل مشترکہ اعلامیہ جاری کیاگیا ۔” تمام مکاتب فکر کے مقتدر علماء کرام کے اجلاس میں ملک کی موجودہ سنگین صورتحال کا جائزہ لیتے ہوئے دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پارلیمنٹ کی منظور کردہ قومی پالیسی کی حمایت کا اعلان کیا گیا۔
اجلاس کے مشترکہ اعلامیہ میں سانحہ پشاور کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے دہشت گردی کی بدترین واردات قرار دیا گیا اور شہدا ء کے لیے دعائے مغفرت کرتے ہوئے ان کے خاندانوں اور پسماندگان کے ساتھ گہری ہمدردی کا اظہار کیا گیا۔اعلامیہ میں کہا گیا کہ شہداء پشاور کے مقدس خون نے پوری قوم کو یکجہتی اور ہم آہنگی کا جو نیا رخ دیا ہے وہ قومی تاریخ کا ایک اہم باب ہے اور ان شہداء کی یہ قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.