پشین میں پولیس کی کا رروائی، گا ڑی سے اسلحہ بر آمد پولیس اہلکار سمیت تین افراد گرفتار

منگل 13 جنوری 2015 23:20

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13جنوری2015ء) پشین میں پولیس کی کا روائی گا ڑی سے اسلحہ بر آمد پولیس اہلکار سمیت تین افراد گرفتار تفصیلات کے مطابق منگل کو ضلع پشین کے علا قے برشور میں پولیس نے دوران چیکنگ ایک گاڑی سے پولیس اہلکار نجیب اللہ سمیت3افرادعمر اور ندیم کو گرفتارکرکے کلاشنکوف اور راؤنڈ برآمد کرلئے۔ پولیس مزید کارروائی کر رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :