پشاورآرمی بپلک سکول پرحملے کے 5ملزمان افغانستان سے گرفتار

منگل 13 جنوری 2015 23:10

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13جنوری2015ء) پشاورآرمی بپلک سکول پرحملے کے 5ملزمان کوافغانستان سے گرفتارکرلیاگیا۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق افغانستان میں گرفتارکئے گئے دہشتگردوں سے اہم معلومات ملنے کاانکشاف ہواہے ،دہشتگردی کوتفتیش کے بعدپاکستان کے حوالے کئے جانے کاامکان ہے ،کنٹراورتورستان میں چھپنے والے دہشتگردی کی معلومات لی جارہی ہیں ۔

متعلقہ عنوان :