شہبازشریف سے وفاقی وزراء خواجہ محمد آصف اورشاہد خاقان عباسی کی ملاقات،
گیس سے بجلی کے منصوبوں پر کام کی رفتار تیز کرنے پر اتفاق
منگل 13 جنوری 2015 23:10
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13جنوری2015ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے آج یہاں وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ محمد آصف اور وفاقی وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے ملاقات کی۔ملاقات میں گیس سے بجلی کے منصوبوں پر کام کی رفتار تیز کرنے پر اتفاق کیا گیا۔
(جاری ہے)
اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے کہا کہ حکومت توانائی کے حصول کیلئے سستے ذرائع پر توجہ دے رہی ہے اورپنجاب میں گیس سے بجلی پیدا کرنے کے کارخانے لگانے کیلئے مقامات کی نشاندہی کرلی گئی ہے ۔انہوں نے کہا کہ ایل این جی کی ترسیل کیلئے کراچی سے پنجاب تک پائپ لائن بچھائی جائے گی۔چیئرمین منصوبہ بندی و ترقیات، ایڈیشنل چیف سیکرٹری توانائی اور دیگراعلی حکام بھی اس موقع پر موجود تھے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.