وزیراعلیٰ پنجاب کا شیخوپورہ کے علاقے میں سلنڈر دھماکے سے تین بہنوں کے جاں بحق ہونے کے واقعہ پر اظہار تعزیت

منگل 13 جنوری 2015 23:05

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13جنوری2015ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے شیخو پورہ کے علاقے میں سلنڈر دھماکے کے باعث تین بہنوں کے جاں بحق ہونے کے واقعہ پر گہرے دکھ اورافسو س کا اظہارکیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے سوگوار خاندان سے اظہار تعزیت کیا ہے ۔وزیراعلیٰ نے ہدایت کی کہ زخمی افراد کو ہسپتال میں علاج معالجے کی بہترین سہولتیں فراہم کی جائیں ۔

متعلقہ عنوان :