پاکستان تحریک انصاف18جنوری کو اسلام آباد میں دھرنا کنونشن کرے گی،جہانگیر ترین

منگل 13 جنوری 2015 23:03

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13جنوری2015ء) پاکستان تحریک انصاف18جنوری کو اسلام آباد کے سیکٹر ای الیون میں دھرنا کنونشن کرے گی۔

(جاری ہے)

پی ٹی آئی کے رہنما جہانگیر ترین نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ تحریک انصاف18 جنوری کو ہر صورت دھرنا کنونشن کرے گی،یہ کنونشن اسلام آباد کے سیکٹر ای الیون میں ہوگا۔۔