میٹرو بس منصوبہ ایک مرتبہ پھر تعطل کا شکار ہونے کا قوی امکان، دھرنوں کے بعد عوامی اہمیت کے حامل منصوبے کو بارش نے آلیا، جنوری کے وسط میں شرو ع ہونیوالا بارشوں کا سلسلہ مارچ تک جاری رہے گا،منصوبے میں توسیع ہونیوالی مقررہ تاریخ پر بھی مکمل نہ ہونے کے خدشات
منگل 13 جنوری 2015 22:16
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13جنوری2015ء) میٹرو بس منصوبہ ایک مرتبہ پھر تعطل کا شکار ہونے کا قوی امکا ن، دھرنوں کے بعد عوامی اہمیت کے حامل منصوبے کو بارش نے آلیا، جنوری کے وسط میں شرو ع ہونیوالا بارشوں کا سلسلہ مارچ تک جاری رہے گا،منصوبے میں توسیع ہونیوالی مقررہ تاریخ پر بھی مکمل نہ ہونے کے خدشات پیدا ہوگئے۔ باوثوق ذرائع نے ”آن لائن “ کو بتایا کہ میٹروبس منصوبہ جسے 31جنوری 2015ء کو مکمل ہونا تھا۔
پاکستان تحریک انصاف اور پاکستان عوامی تحریک کے دھرنو ں کے باعث کنٹریکٹر کی جانب سے عذر پیش کیاگیا کہ یہ منصوبہ مقررہ تاریخ میں مکمل نہیں ہوسکتا جس کے باعث اس میں توسیع کرتے ہوئے اسے31مارچ تک مکمل کرنے تک کی توسیع دی گئی تھی لیکن عوامی اہمیت کا یہ منصوبہ اب حالیہ بارشوں کے باعث مقررہ تاریخ میں بھی مکمل نہ ہونے کے خدشات پیدا ہوگئے ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.