سزائے موت کے امید وار مجرم اکرام الحق لاہوری کا صلح نامہ منسوخ، 17 جنوری کو تختہ دار پر لٹکایا جائے گا
منگل 13 جنوری 2015 21:42
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13جنوری۔2015ء) انسداد دہشت گردی عدالت کی جانب سے سزائے موت کے امید وار اکرام الحق لاہوری کی جانب سے صلح نامہ داخل کروایا گیا تھا جس کے منسوخ ہونے کے بعد عدالت نے مجرم اکرا م الحق لاہوری کے ڈیتھ وارنٹ جاری کر دیے ہیں۔
(جاری ہے)
انسداد دہشت گردی عدالت کی جانب سے سزائے موت کے حکم نامے کو برقرار رکھتے ہوئے مجرم کے ڈیتھ وارنٹ جاری کیے ہیں جن پر عمل درآمد کرتے ہوئے انہیں 17 جنوری کو پھانسی دے دی جائے گی۔
یاد رہے اکرام الحق لاہوری ڈسٹرکٹ جیل فیصل آباد میں قید ہیں جبکہ ذرائع کے مطابق ان کو پھانسی کوٹ لکھپت جیل لاہور میں دی جائے گی۔اس سے قبل مجرم اکرام الحق لاہوری کی پھانسی ایک مرتبہ منسوخ ہو چکی ہے جبکہ انہیں پھانسی کی سزا دینے کے لیے عدالت نے دوبارہ احکامات جاری کر دیے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم کاملیریا کے عالمی دن پر پیغام
-
پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر پینٹاگون کی رپورٹ:ملا جُلا رد عمل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.