کمیشن کی رپورٹ میں بوگس ووٹوں کا حوالہ دیا گیا ہو تو خود ایاز صادق سے استعفیٰ لیکر اسمبلی میں پیش کرد ونگا،پرویز رشید کا عمران خان کو جواب،
بیلٹ پیپروں کی چھپائی کا فرانزک ٹیسٹ کرالیتے ہیں اگر یہ بیلٹ پیپر الیکشن کمیشن کی طرف سے پرنٹنگ کارپوریشن سے نہ چھپے ہوئے نکلے تو ہم ہارمان لینگے ورنہ عمران خان اپنی شکست تسلیم کریں ، عمران خان جوڈیشل کمیشن نہیں بنوانا چاہتے وہ ٹربیونل کے دائرہ اختیار کا سہارا لے کر کمیشن بننے کی راہ میں رکاوٹ ہیں ، عمران قوم کو بتائیں ان کے احتجاجی تاریخوں اور دہشتگردوں کی کارروائیوں کی تاریخوں میں کیوں مماثلت پائی جاتی ہے ، عمران خان زندگی میں سچ بولنا سیکھیں ، سچ یہ ہے کہ آپ ہار گئے ہیں اور اپنی ہار مان لیں ورنہ شرمندگی ہوگی، میڈیا سے گفتگو
پیر 12 جنوری 2015 23:14
اسلام آباد( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12جنوری2015ء ) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات پرویز رشید نے حلقہ این اے 122کے حوالے سے عمران خان کی جانب سے لگائے گئے الزامات کاجواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر کمیشن کی رپورٹ میں بوگس ووٹوں کا حوالہ دیا گیا ہو تو وہ سردار ایاز صادق سے استعفیٰ لیکر اسمبلی میں پیش کردینگے ، بیلٹ پیپروں کی چھپائی کا فرانزک ٹیسٹ کرالیتے ہیں اگر یہ بیلٹ پیپر الیکشن کمیشن آف پاکستان کی طرف سے پرنٹنگ کارپوریشن سے نہ چھپے ہوئے نکلے تو ہم ہارمان لینگے ورنہ عمران خان اپنی شکست تسلیم کریں ، عمران خان جوڈیشل کمیشن نہیں بنوانا چاہتے وہ ٹربیونل کے دائرہ اختیار کا سہارا لے کر کمیشن بننے کی راہ میں رکاوٹ ہیں ، عمران خان قوم کو بتائیں کہ ان کے احتجاج کی تاریخوں اور دہشتگردوں کی کارروائیوں کی تاریخوں میں کیوں مماثلت پائی جاتی ہے ، عمران خان زندگی میں سچ بولنا سیکھیں ، سچ یہ ہے کہ آپ ہار گئے ہیں اور اپنی ہار مان لیں ورنہ شرمندگی ہوگی ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
امریکہ نے یوکرین کو خفیہ طور پر بیلسٹک میزائل فراہم کیے
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
شیر افضل مروت کی حفاظتی ضمانت منظور،پنجاب پولیس کو گرفتاری سے روک دیاگیا
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
وزیر اعظم نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.