ملک بھرمیں بیشتر سرکاری ونجی تعلیمی ادارے کھل گئے
کھلنے والے اسکولوں میں پشاور کا آرمی پبلک اسکول بھی شامل ہے جسے دہشت گردوں کے حملے کے بعد بند کردیا گیا تھا‘بلوچستان میں سرما کی تعطیلات مارچ تک جاری رہیں گی، لاہور میں تمام مشنری تعلیمی ادارے جمعرات تک بند رہیں گے
پیر 12 جنوری 2015 23:06
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12جنوری2015ء) موسم سرماکی تعطیلات کے بعد ملک کے مختلف شہروں میں بیشتر سرکاری ونجی تعلیمی ادارے کھل گئے۔ بلوچستان میں سرما کی تعطیلات مارچ تک جاری رہیں گی۔ پشاور، کراچی، لاہور، اسلام آباد، ملتان، فیصل آباد کے علاوہ کئی شہروں کے بیشتر اسکول کھل گئے ہیں البتہ اب بھی کئی اسکول ایسے ہیں، جو بند ہیں۔
اس کی وجہ یہ ہے کہ انہوں نے اسکولوں کی حفاظت کیلیے ابھی مناسب انتظامات نہیں کیے ہیں۔ کھلنے والے اسکولوں میں پشاور کا آرمی پبلک اسکول بھی شامل ہے۔ جسے دہشتگردوں کے حملے کے بعد بند کردیا گیا تھا۔پشاور میں پولیس نے13سو سے زائدنجی اسکولوں کو سیکورٹی ہدایت نامہ جاری کیا ہے۔ ایس ایس پی آپریشنزمیاں سعید کا کہنا ہے کہ مذکورہ اسکولوں نے پولیس سے این او سی حاصل کیے بغیراسکول کھولے تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
-
شہداء کے اہلخانہ میرے دل کے بہت قریب ہیں ، ایک شہید کا داماد ہوں، وزیرداخلہ محسن نقوی
-
قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں کروں گا
-
ہماری آزادی میں ایک جنگل کا بادشاہ حائل ہے
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.