وفاق نے 21 ویں آئینی ترمیم پر نظر ثا نی نہ کی تو احتجاجی تحریک چلاائیں گے ، مولانا شجا ع الملک،

سانحہ پشاور کی آڑ میں مذہب مدارس اورعلما ء کرا م کو 21 ویں آئینی تر میم میں نشا نہ بنا کر وفاق نے بد نیتی کا ثبو ت دیا ہے،خطاب

پیر 12 جنوری 2015 23:05

ڈیرہ اسماعیل خان(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12جنوری2015ء) جے یو آ ئی (ف) صو بہ خیبر پختونخوا ہ کے جنر ل سیکرٹر ی سا بق ایم اے مولانا شجا ع الملک نے کہا ہے کہ سانحہ پشاور کی آڑ میں مذہب مدارس اورعلما ء کرا م کو 21 ویں آئینی تر میم میں نشا نہ بنا کر وفاق نے بد نیتی کا ثبو ت دیا ہے دہشت گر د ی کو مذہب کے ساتھ جوڑ ا جا رہا ہے لسانیت قو میت کی بنیا د پر لڑ نے والو ں کو کھلی چھٹی دے دی گئی ہے وفاق نے 21 ویں آئینی ترمیم پر نظر ثا نی نہ کی تو جے یو آ ئی (ف) اہل مدارس اور علما ء کے تعا ون سے فیصلہ کن تحریک چلا ئے گی وہ جے یو آ ئی (ف) ڈی آئی خا ن کے زیر اہتما م جامع مسجد صدیق اکبر  میں منعقد ہ دینی مدارس کے مہتممین ، ناظمین و علما ء کرام کے اجتما ع سے خطا ب کر رہے تھے جسکی صدارت جے یو آ ئی کے پی کے کے سینئر نا ئب امیر مولانا عطاء الرحما ن نے کی جے یو آ ئی کے صو با ئی ڈپٹی جنر ل سیکرٹر ی مولانا اشر ف علی، صو با ئی سالا ر مولانا عبدالوحید سمیت مہتممین ناظمین اور علما ء کرا م کی بڑی تعداد نے شر کت کی مولانا شجا ع الملک نے کہا کہ جو ریا ستی ادارو ں پر حملہ آور ہو وہی دہشت گر د ہے اس میں امتیا ز نہیں ہو نا چا ہیے انہوں نے کہا کہ اہل مدارس و علما ء کو بیدار کر نے کیلئے پور ے ملک میں جے یو آ ئی نے اجتماعات کے انعقا د کا فیصلہ کیا ہے 15 جنور ی کو صبح 11 بجے پشاور میں " امن عا لم اور دینی مدارس " کے عنوا ن سے کانفر نس کا انعقاد ہو گا تما م مدارس کے مہتممین ناظمین اور علما ء کرا م صو بہ بھر سے اس میں شر کت کر یں گے انہوں نے کہا کہ 21 ویں آئینی تر میم کے حوالے سے قائد جمعیت مولانا فضل الرحما ن نے جن تحفظا ت کا اظہار کیا ہے وفاق المدارس کے اکا بر ین نے بھی قا ئد جمعیت کے موقف کی تائید کی ہے سینئر نا ئب امیر جے یو آ ئی مولانا عطاء الرحما ن نے اپنے خطا ب میں کہا کہ جس طر ح دہشت گر د ی جر م ہے اسی طر ح دہشت گر د ی کے نا م سے علما ء کرا م و دینی طبقہ کو ٹارگٹ کر نا بھی دہشت گر د ی کے زمر ے میں آتا ہے جی ایچ کیو پر حملے میں کونسا عالم دین شامل تھا ؟ بلو چستا ن میں کونسے علما ء کرا م قتل عام کر رہے ہیں انہوں نے کہا کہ جس نے بھی داڑھی و پگڑ ی والے سے پنگا لیا وہ حکومت میں نہیں رہا انہوں نے کہا کہ بغیر تحقیق کے حکومت اور مقتدر ادار ے مذہبی لو گو ں پر چڑھ دوڑ ے جس کے نتائج خطر نا ک ہو نگے انہوں نے کہا کہ جر م جر م ہی ہو تا ہے چاہیے کو ئی بھی کر ے جے یو آ ئی کے صو با ئی ڈپٹی جنر ل سیکرٹر ی مولانا اشر ف علی نے اجتما ع سے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ تحریک آزاد ی میں کسی سیکولر طبقے نے نہیں علما ء کرا م نے قر با نیا ں دیں پاکستا ن اسلام کے نامپر بنا مدارس اسلام کی فیکٹریا ں ہیں آ ج پاکستا ن میں نا عاقبت اندیش لو گ مدارس کے خلا ف قا نو ن سا زی کر رہے ہیں جو ان کو مہنگا پڑے گا جے یو آ ئی مدارس علما ء کرا م کے تعا ون سے میدا ن عمل میں نکل آتی ہے اس تر میم کو نہیں چلنے دینگے ہم مدارس اور مذہب پر کو ئی آنچ نہیں آ نے دینگے حکومت کا پہیہ جا م کر دینگے ممتا ز عالم دین سید عطاء اللہ شا ہ نے اپنے خطا ب میں مدارس کی تار یخ رپ اور کر دار پر رو شنی ڈا لی اور کہا کہ اہل مدارس اور دینی طبقہ کی یہ اپنی لڑا ئی ہے جے یو آ ئی کی قیا دت پر اعتماد کر تے ہو ئے ان کے ساتھ بھر پور تعا ون کریں مدر سہ سرا ج العلو م کے مہتتم قاری خلیل احمد سرا ج نے کہا ہے کہ حکومت نے غلط جگہ پر ہاتھ ڈالا ہے علما ء سے لڑ نے والے ہمیشہ پچھتا تے ہیں ہم پر امن لو گ ہیں اور ہمیں مت چھیڑیں اجتما ع سے خطا ب کر تے ہو ئے جے یو آ ئی کے ضلعی جنرل سیکرٹری احمد خا ن نے کہا ہے کہ 21 ویں آئینی تر میم ملکی سالمیت و استحکا م کیلئے نقصا ن دہ ہے وفاق قائد جمعیت مولانا فضل الرحما ن کے تحفظات کی روشنی میں 21 ویں آئینی تر میم پر نظر ثا نی کر ے ور نہ اس تر میم پر عمل درآمد مشکل ہو جا ئیگا اور ملک دینی و سیکولر طبقا ت میں بٹ جائیگا جو کہ ملکی سالمیت کیلئے انتہا ئی نقصا ن دہ ہے

متعلقہ عنوان :