امریکی وزیر خارجہ جان کیری اہم دورے پر پاکستان پہنچ گئے
پیر 12 جنوری 2015 17:34
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12جنوری2015ء) امریکی وزیر خارجہ جان کیری اپنے دو روزہ دورے کے دوران پاکستان کی سیاسی اور عسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔ وزیراعظم محمد نواز شریف امریکی وزیر خارجہ کے اعزاز میں عشائیہ دیں گے جبکہ پاک امریکہ سٹریٹجک مذاکرات کیلئے جان کیری دفتر خارجہ جائیں گے جہاں مشیر خارجہ سرتاج عزیز کے ساتھ ملاقات ہوگی۔
جان کیری آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات کیلئے جی ایچ کیو بھی جائیں گے۔ دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ جان کیری کے دورہ اسلام آباد کے موقع پر پاک امریکہ سٹریٹیجک مذاکرات کے نئے دور کا آغاز ہوگا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان امریکی وزیر خارجہ سے افغانستان میں کالعم تحریک طالبان کی محفوظ پناہگاہوں کیخلاف کارروائی کے مطالبے کیساتھ ساتھ اتحادی سپورٹ فنڈ کی ادائیگیوں اور کیری لوگر بل کے تحت بقایا جات کا معاملہ بھی اٹھائے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
-
شہداء کے اہلخانہ میرے دل کے بہت قریب ہیں ، ایک شہید کا داماد ہوں، وزیرداخلہ محسن نقوی
-
قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں کروں گا
-
ہماری آزادی میں ایک جنگل کا بادشاہ حائل ہے
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.