ٹی ٹی پی کے سابق عسکریت پسندوں کا ایک آن لائن وڈیو میں شام و عراق میں سرگرم گروپ دولت اسلامیہ کی اطاعت قبول کرنے کا اعلان
اتوار 11 جنوری 2015 21:05
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11جنوری۔2015ء) کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے سابق عسکریت پسندوں نے ایک آن لائن وڈیو میں شام و عراق میں سرگرم گروپ دولت اسلامیہ کی اطاعت قبول کرنے کا اعلان کیا ہے۔اس وڈیو میں سابق طالبان ترجمان شاہد اللہ شاہد اور دیگر درجنوں عسکریت پسندوں کو دکھایا گیا ہے۔شاہد اللہ شاہد پہلے ہی اکتوبر میں ایک آڈیو پیغام میں دولت اسلامیہ کی حمایت کا اعلان کرچکا ہے۔
بعد میں کالعدم ٹی ٹی پی نے شاہد اللہ شاہد کو عہدے سے ہٹا دیا تھا جب کہ وڈیو میں دیگر عسکریت پسند رہنماﺅں نے خود کو افغانستان اور پاکستان سے تعلق رکھنے والا بتاتے ہوئے دولت اسلامیہ کے ساتھ تعاون کا عہد کیا۔دہشتگردی پر نظر رکھنے والے ایک امریکی سائٹ انٹیلی جنس گروپ کا کہنا ہے کہ اس وڈیو کو دولت اسلامیہ نے ٹوئٹر اور جہادی فورمز پر جاری کیا تھا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
راولپنڈی ، خاتون کے بیک وقت 6 بچوں کی پیدائش
-
احتساب عدالت نے عمران خان اور اہلیہ بشریٰ بی بی کا اینڈسکوپی ٹیسٹ 2روزمیں کرانے کا حکم
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی پمز ہسپتال کے میڈیکل بورڈ کو پرویز الٰہی کی صحت کا دوبارہ جائزہ لینے کا حکم
-
بلوچستان کی 14 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا
-
کراچی، غیر ملکیوں کی گاڑی پر حملہ کرنے والے دہشتگردوں کی شناخت بارے تفصیلات سامنے آگئیں
-
فیض آباد دھرنا کمیشن کو شہباز شریف کا دیا گیا بیان سامنے آگیا
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع جنرل طلال بن عبداللہ آل سعود کی پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات، دفاعی تعاون کو مزید فروغ دینے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی کراچی کے علاقے لانڈھی میں خودکش حملے کی مذمت
-
عدالتوں میں زیر سماعت مقدمات کو زیر بحث نہیں لایا جا سکتا،سپیکر قومی اسمبلی
-
لاہور ہائیکورٹ کا ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات لاہور اور ڈپٹی ڈائریکٹر شیخوپورہ کو فوری تبدیل کرنے کا حکم
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کچے کے علاقے میں مشترکہ آپریشن کرنے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.