مصباح الحق نے ون ڈے کرکٹ سےریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

اتوار 11 جنوری 2015 19:54

مصباح الحق نے ون ڈے کرکٹ سےریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11جنوری۔2015ء) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتا ن مصباح الحق نے ورلڈکپ کےبعدون ڈےکرکٹ سےریٹائرمنٹ کااعلان کردیا ہے،ایک خبرایجنسی نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستانی کپتان مصباح الحق ورلڈکپ کےبعد ریٹائرہو جائیں گے۔

(جاری ہے)

مصباح الحق153ون ڈےمیں پاکستان کی نمایندگی کرچکےہیں،وہ اب تک153میچوں میں4669رنزبناچکےہیں ۔واضح رہے کہ ورلڈکپ 2015میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی کپتانی مصباح الحق کریں گے۔

متعلقہ عنوان :