پی ٹی آئی پنجاب کی طرف سے براڈکاسٹرزایسوسی ایشن کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد دی
ہفتہ 10 جنوری 2015 23:25
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10جنوری2015ء) پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے صدر اعجازاحمدچوہدری ، جنرل سیکرٹری پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد، سیکرٹری انفارمیشن عندلیب عباس، مرکزی جوائنٹ سیکرٹری شبیرسیال، ریجنل صدوررائے حسن نواز، نور خان بھابھہ، غلام سرور خان، عثمان سعید بسراء ، نذیر چوہان سمیت دیگرصوبائی عہدیداران نے پاکستان براڈکاسٹرز ایسوسی ایشن (پی بی اے) کے انتخابات میں نومنتخب چیئرمین میرابراہیم، جنرل سیکرٹری سلطان لاکھانی ، سینئروائس چیئرمین میاں عامر محمود،وائس چیئرمین اسلم قاضی، جوائنٹ سیکرٹری شکیل مسعود ، فنانس سیکرٹری سلیم عادل جبکہ بورڈ آف ڈائریکٹرز شازیہ امین ، شیر اسفند، شاہد جمال، نزافرین سیگل، عمران ریاض کودلی مبارکباد پیش کی اور اس امید کا اظہار کیا کہ نومنتخب عہدیداران میڈیا اور براڈکاسٹرز ایسوسی ایشن کی بہتری کے لئے اپنا موثر کردار ادا کریں گے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.