متحدہ قومی موومنٹ ٹنڈو الہ یار زون کے زونل انچارج نوید قائم خانی و اراکین زونل کمیٹی کا کارکنان سے اظہار تعزیت

ہفتہ 10 جنوری 2015 23:25

ٹنڈو الہ یار(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10جنوری2015ء) متحدہ قومی موومنٹ ٹنڈو الہ یار زون کے زونل انچارج نوید قائم خانی و اراکین زونل کمیٹی نے یونٹ 2-Aکے کارکن سید شہریار شاہ کے والد سید اسماعیل شاہ ،یونٹ2-Aکے کارکن سید اکرام علی شاہ کی والدہ،یونٹ 1-Bکے یونٹ کمیٹی ممبر سجاد علی کے چچا شفیق احمد ، یونٹ 3-Cکے کارکن عبدالسلام کے والدمحمد علیم خان ،یونٹ یوسف ملاح کے کارکن محمد قاسم ملاح کے بھائی سلیمان ملاح،یونٹ عمر ساند کے کارکن رحمت علی کی والدہ،یونٹ4-Bکے یونٹ انچارج عارف قائم خانی کے سسر اور یونٹ4-Cکے کارکن مبارک قائم خانی کے والد عالم علی خان ، یونٹ 4-Cکے تحریکی ہمدرد لیاقت علی کے چھوٹے بھائی محمد ارشد اوریونٹ 1-Cکے تحریکی ہمدرد حاجی اختیار احمد خانزادہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

اپنے ایک بیان میں زونل انچارج و اراکین زونل کمیٹی نے مرحومین کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کو اپنی جوار رحمت میں جگہ اور سوگوار لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :