ڈیرہ ،ڈی آئی جی عبدالغفور آفریدی کی زیر صدارت سکولوں کی سکیورٹی کے حوالے سے اعلیٰ سطح کا اجلاس
ہفتہ 10 جنوری 2015 22:45
ڈیرہ اسماعیل خان( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10جنوری2015ء )ڈی آئی جی ڈیرہ عبدالغفور آفریدی کی زیر صدارت سکولوں کی سکیورٹی کے حوالے سے اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد کیا گیا جس میں ڈی پی اوڈیرہ‘ڈی پی اوٹانک‘ایس ڈی پی اوز اورEDO DDO's, SDOsایجوکیشن ، پرنسپل گومل میڈیکل کالج ،چیئرمین بورڈکے ساتھ ساتھ سرکاری ،نیم سرکاری و غیرسرکاری سکول و کالجز کے افسران نے شرکت کی۔
اجلاس میں سکولوں کی سکیورٹی کو زیر بحث رکھا گیا پولیس کی جانب سے کسی بھی سکول میں کسی ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کے لیے SOSنظام متعارف کرایا گیا جو کہ صر ف ایک کلک پر تمام پولیس آفسران کے موبائل پر فوری میسج کے زریعے اطلاع فراہم کرے گا۔اجلاس میں DIGڈیرہ عبدالغفور آفریدی نے سکولوں کی سکیورٹی کے لحاظ سے بارے حفاظتی اقداما ت تفصیلی آگاہ کیا اورہدایت نامہ بھی جاری کیا ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کے لیے پاکستان قونصل خانہ دبئی کا بڑا اعلان
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
موسم گرما کی مناسبت سے اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وفاقی وزیر نجکاری سے ترک سفیر کی ملاقات، ملکی وعالمی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی مشرق وسطی و شمالی افریقہ کے وزراء و گورنرز کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات میں شرکت
-
صدر مملکت سے ترک سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعاون مزید بڑھانے پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.