لاہور، ٹبی سٹی کے علاقہ میں 35سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد

ہفتہ 10 جنوری 2015 22:25

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10جنوری2015ء) ٹبی سٹی کے علاقہ میں 35سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد، شناخت نہ ہونے پر پولیس نے لاش کو مردہ خانے جمع کروا دیا۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ ٹبی سٹی کے علاقے میں راہگیروں نے 35سالہ نامعلوم شخص کو مردہ حالت میں دیکھ پولیس کو اطلاع جنہوں نے موقع پر پہنچ کر لاش کو قبضہ میں لیتے ہوئے راہگیروں سے شناخت کے لئے پوچھ گچھ کی اور علاقے کی مساجد میں اعلانات کروائے جس کے بعد شناخت نہ ہونے پر لاش کو مردہ خانے جمع کر دیا۔

متعلقہ عنوان :