لاہور، شاہدرہ میں کھیل کے دوران دوست نے دوسرے دوست کو چھریا ں مار کر شدید زخمی کر دیا، خود موقع سے فرار

ہفتہ 10 جنوری 2015 22:22

لاہور، شاہدرہ میں کھیل کے دوران دوست نے دوسرے دوست کو چھریا ں مار کر ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10جنوری2015ء) شاہدرہ کے علاقہ میں کھیل کے دوران دوست نے دوسرے دوست کو چھریا ں مار کر شدید زخمی کر دیا اور خود موقع سے فرار ہوگیا، زخمی کو فوری طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر نے کہ بعد مقد مہ درج کر تے ہو ئے کاروائی کا آ غا ز کر دیا ،۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ شاہدرہ کے علاقے بشیر کالونی میں 14سالہ طلحہٰ کو اس کے دوست 15ٹیٹو نے گلی میں کرکٹ کھیلنے کے دوران معمولی تلخ کلامی ہونے پر چھریا ں مار کر زخمی کر دیا اور خود موقع سے فرار ہو گیا، زخمی کو فوری طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ، پولیس نے مقدمہ درج کر کے مزید کارروائی کا آغاز کر دیا۔

متعلقہ عنوان :