ریحام خان راتوں رات پاکستانی کی طاقتور سیاسی شخصیات میں شامل

جمعہ 9 جنوری 2015 23:31

ریحام خان راتوں رات پاکستانی کی طاقتور سیاسی شخصیات میں شامل

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 09 جنوری 2015ء) ٹی وی اینکر ریحام خان راتوں رات پاکستانی کی طاقتور سیاسی شخصیات میں شامل ہوگئی ہیں۔ ریحام خان مشہور تو پہلے بھی تھیں مگر عمران خان سے شادی کے بعد شہرت کی بلندیوں کو چھو رہی ہیں۔

(جاری ہے)

عمران خان اس وقت پاکستان کے مقبول ترین رہنماء ہیں اور ریحام خان اس وقت پاکستان میں خاتون اول محترمہ کلثوم نواز شریف کے بعد طاقتور ترین خاتون بن کر سامنے آئی ہیں۔ مستقبل میں ریحام خان عمران خان کی سیاسی وراثت کی بہترین وارث ثابت ہوسکتی ہیں۔

متعلقہ عنوان :