عوام متحدہوتوبھارت ہمیں نقصان نہیں پہنچاسکتا، سراج الحق،
بیرونی امداداورقرضے غریب عوام کوفائدہ نہیں پہنچاتے ،امریکہ ہماری فکرچھوڑدے اوراپنی فکرکرے ،ہمارے پاس وسائل کی نہیں انصاف کی کمی ہے ،دال میں کالاہے جوحکومت جوڈیشل کمیشن کے قیام میں لیت ولعل سے کام لے رہی ہے،نجی ٹی وی کو انٹرویو، امیرجماعت اسلا کا غیرشادی شدہ سیاستدانوں کوشادی کامشورہ
جمعہ 9 جنوری 2015 23:05
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 09 جنوری 2015ء) امیرجماعت اسلامی سراج الحق نے غیرشادی شدہ سیاستدانوں کوشادی کامشورہ دیتے ہوئے کہاہے کہ عوام متحدہوتوبھارت ہمیں نقصان نہیں پہنچاسکتا،بیرونی امداداورقرضے غریب عوام کوفائدہ نہیں پہنچاتے ،امریکہ ہماری فکرچھوڑدے اوراپنی فکرکرے ،ہمارے پاس وسائل کی نہیں انصاف کی کمی ہے ،دال میں کالاہے جوحکومت جوڈیشل کمیشن کے قیام میں لیت ولعل سے کام لے رہی ہے ۔
نجی ٹی وی کودیئے گئے انٹرویومیں انہوں نے کہاکہ سانحہ پشاورسے سیاسی قیادت کوسوچ میں تبدیلی آئی ہے ،مسلح جدوجہد کوئی بھی ہویہ آئین کی خلاف ورزی ہے ۔انہوں نے کہاکہ بھارت کونیچادکھانے کیلئے اتحادکی ضرورت ہے ،ہم متحدہوں توبھارت ہمیں کوئی نقصان نہیں پہنچاسکتا،ان کاکہناتھاکہ امریکہ سے دشمنی ہی نہیں دوستی بھی خطرناک ہے ،امریکہ اپنی فکرکرے اورہماری فکرچھوڑدے ،ہم اپنے آپ کوخودسنبھال سکتے ہیں ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پراسرار اور حیران کن طور پر طاقتور چیٹ بوٹ مختصر وقت کے لیے انٹرنیٹ پرنظرآنے کے بعد غائب
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے نائجر کے وزیر خارجہ کی ملاقات
-
یمنی حوثی گروپ نے بحیرہ روم تک بحری جہازوں کے خلاف کارروائیوں کے ایک نئے مرحلے کے کا ااعلان کردیا
-
نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ محمد اسحاق ڈارسے نائجرکے وزیرخارجہ کی ملاقات
-
برطانیہ کی حکمراں جماعت کنزرویٹو پارٹی کو بلدیاتی الیکشن میں بدترین شکست کا سامنا‘وزیراعظم رشی سونک کا اقتدار خطرے میں
-
چنے‘پالک‘بادام‘خشک انجیر اور مچھلی دودھ سے زیادہ کیلشیم والی غذائیں
-
صبح اور دوپہر کے بجائے رات میں کیلشیم زیادہ لینا فائدہ مند ہونے کے بجائے نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے.تحقیق
-
کینیڈین پولیس نے سکھ راہنما ہردیب سنگھ نجر کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہریوں کو گرفتار لیا
-
نیب نے ارکان پارلیمنٹ اور سیاستدانوں کو سیاسی انتقام سے بچانے کی پالیسی کی تیاری شروع کردی
-
ملک میں 1961 کے بعد رواں سال اپریل میں سب سے زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی.محکمہ موسمیات
-
پاکستانی امریکن ڈاکٹر غزہ جاکر زخمی فلسطینیوں کا علاج کرنے لگے
-
پنجاب کے کسان پریشان کیوں ہیں؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.