Live Updates

عمران خان کی تحریک انجام تک پہنچنے کے بجائے ریحام خان تک پہنچ گئی،مولانافضل الرحمن

جمعہ 9 جنوری 2015 23:04

عمران خان کی تحریک انجام تک پہنچنے کے بجائے ریحام خان تک پہنچ گئی،مولانافضل ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 09 جنوری 2015ء) جمعیت علماء اسلام (ف)کے سربراہ مولانافضل الرحمن نے کہاہے کہ عمران خان کی تحریک انجام تک پہنچنے کے بجائے ریحام خان تک پہنچ گئی ۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے مولانافضل الرحمن نے کہاہے کہ نئے پاکستان کی تحریک شروع کی تھی یہ تحریک انجام تک تونہ پہنچ سکی لیکن ریحام تک پہنچ گئی۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :