Live Updates

عمران خان کے ولیمے کا کھانا تقسیم ، صدقے کے ’بکرے‘ بنی گالہ پہنچ گئے

جمعہ 9 جنوری 2015 14:57

عمران خان کے ولیمے کا کھانا تقسیم ، صدقے کے ’بکرے‘ بنی گالہ پہنچ گئے

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9جنوری2015ء) عمران خان کے ولیمے کا کھانہ نکاح خوا ں مفتی سعید کی الندوالالائبریری کے غریب مستحق طلباءمیں تقسیم کردیاگیا جبکہ صدقے کے لیے چھ بکرے بنی گالہ پہنچادیئے گئے ہیں ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق عمران اور ریحام خان نے صدقہ دینے کا فیصلہ کیا جس کے لیے بکروں کاانتخاب ہواجبکہ ولیمے کاکھانا تیار کر کے سویٹ ہوم اور الندوالالائبریری پہنچادیاگیاجہاں نمازجمعہ کے بعد غریب طلباءمیں تقسیم کیاگیا۔ بتایاگیاہے کہ کھانے میں چکن پلاﺅ، کباب ، رائتہ اور سلاد شامل تھا۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :