Live Updates

عمران خان کا حق مہر کتنا تھا،نکاح خوان نے بتادیا

جمعرات 8 جنوری 2015 17:00

عمران خان کا حق مہر کتنا تھا،نکاح خوان نے بتادیا

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8جنوری2015ء) عمران خان اور ریحام خان کا نکاح پڑھانے والے مفتی سعید احمد کاکہناتھاکہ نکاح ہوچکاہے ، دونوں طرف سے دودوگواہان موجود تھے ۔

(جاری ہے)

میڈیا سے گفتگومیں اُن کاکہناتھاکہ اسلامی طریقے سے مناسب حق مہر 80ہزار کے لگ بھگ بنتاتھا جسے بڑھا کو راﺅنڈ فگر میں ایک لاکھ روپے کردیاگیا۔ ایک سوال کے جواب میں اُن کاکہناتھاکہ اس سے پہلے بھی بالکل عمران خان کا نکاح ہوچکاہے اور وہ جمائما خان سے ہواتھا ، ریحام خان سے اُنہوں نے نکاح ابھی پڑھایا، سات محرم کب گزرا، اُنہیں یادہی نہیں ۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :