Live Updates

عمران خان اور ریحام نکاح کے بندھن میں بندھ گئے

جمعرات 8 جنوری 2015 16:14

عمران خان اور ریحام نکاح کے بندھن میں بندھ گئے

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8جنوری2015ء) : پاکستان تحریک انصاف کے چئیر میں عمران خان معروف ٹی وی اینکر ریحام خان کے ہمراہ نکاح کے بندھن میں بندھ گئے ہیں۔

(جاری ہے)

ذرائع کا کہنا ہے کی ریحام خان صبح چھ بجے سے ہی عمران خان کی رہائشگاہ بنی گالہ میں موجود ہیں، عمران خان نے اپنے نکاح کے وقت سیاہ رنگ کی شیروانی زیب تن کی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کی ترجمان شیریں مزاری کا کہنا تھا کہ عمران خان کی شادی کی تقریب انتہائی سادگی سے ہو گی۔ اس موقع پر عمران کان کی بہن حلیمہ خان کے علاوہ وہاں صرف ریحام خان اور ان کے گھر کے قریبی افراد اور سہیلیاں موجود تھیں۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :