چمن سے چند روز قبل اغواء ہو نے والا بچہ بازیا ب

بدھ 7 جنوری 2015 23:28

کو ئٹہ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 07 جنوری 2015ء )چمن سے چند روز قبل اغواء ہو نے والا بچہ بازیا ب تفصیلا ت کے مطا بق ایف سی نے چمن سے چند روز قبل اغواء ہونے والے بچے کو با زیاب کر کے روثا کے حوالے کر دیا۔