ایرانی حکام نے 18پاکستانی با شندوں کو گرفتار کر کے تفتان انتظامیہ کے حوالے کر دیا

بدھ 7 جنوری 2015 23:28

ایرانی حکام نے 18پاکستانی با شندوں کو گرفتار کر کے تفتان انتظامیہ کے ..

دالبند ین (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 07 جنوری 2015ء )ایرانی حکام نے 18پاکستانی با شندوں کو گرفتار کر کے تفتان انتظامیہ کے حوالے کر دیا تفصیلا ت کے مطا بق 18پاکستانی با شندے جو غیر قانونی طور پر ایران میں داخل ہو ئے تھے جنہیں ایرانی حکام نے گر فتار کر کے تفتان انتظا میہ کے حوالے کر دیا ۔