کر اچی کے ہسپتال میں زیر علاج ایرانی با شندہ انتقال کر گیا

بدھ 7 جنوری 2015 23:28

چا غی( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 07 جنوری 2015ء )کر اچی کے ہسپتال میں زیر علاج ایرانی با شندہ انتقال کر گیا تفصیلا ت کے مطابق ایران کے شہر زاہدان کا رہا ئشی حاجی ابراھیم شاہ بخش جو کر اچی کے ہسپتال میں زیر علاج تھا بدھ کے روز ہسپتال میں انتقال کر گیاجس کے بعد اس کی لا ش تفتان کے راستے ایرانی حکام کے حوالے کر دی ۔