لاہور کی خصوصی عدالت کا سری لنکا ٹیم حملہ کیس میں ملوث ملک اسحاق کو پیش کرنے کا حکم

بدھ 7 جنوری 2015 23:16

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 07 جنوری 2015ء) لاہور کی خصوصی عدالت نے سری لنکا ٹیم حملہ کیس میں ملوث ملک اسحاق کو پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے چند روز قبل تختہ دار پر لٹکائے جانے والے مجرم ڈاکٹر عثمان کا چالان پیش کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔

(جاری ہے)

انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج خواجہ ظفر اقبال نے کوٹ لکھپت جیل ہائی سیکورٹی زون میں مقدمے کی سماعت شروع کی تو مقدمے کے تفتیشی نے عدالت کے روبرو پیش ہو کر عدالت سے درخواست کی کہ ڈاکٹر عثمان کے خلاف سری لنکن ٹیم پر حملے کا چالان مکمل کر لیا ہے مہلت دی جائے آئندہ سماعت تک جمع کروا دیا جائے گا۔ جبکہ عدالت کی ہدایت کے باوجود مقدمے میں ملوث ملک اسحاق کو پیش نہ کرنے پر جیل حکام کو دوبارہ

متعلقہ عنوان :