وزرات پیٹرولیم کی جانب سے خالد رحمن کو سوئی سدرن گیس کمپنی ( ایس ایس جی سی ) کا مینیجنگ ڈائریکٹر مقرر کر دیا گیا

بدھ 7 جنوری 2015 23:14

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 07 جنوری 2015ء) وزرات پیٹرولیم کی جانب سے خالد رحمن کو سوئی سدرن گیس کمپنی ( ایس ایس جی سی ) کا مینیجنگ ڈائریکٹر مقرر کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے سابق ایم ڈی شعیب وارثی سے چارج لے لیا ہے۔ خالد رحمن آئل اینڈ گیس بینکنگ انڈسٹریز میں 35 برس کا تجرہ رکھتے ہیں ، وہ پاکستان کے علاوہ یورپ اور مشرق بعید میں بھی خدمات سرانجام دے چکے ہیں۔ انہوں نے ہانک کانگ اور برطانیہ میں 17 سال خدمات سرانجام دیں۔

متعلقہ عنوان :