21 ویں آئینی ترمیم کے بعد بلوچستان میں انسداددہشت گردی کے مقدمات کی چھان بین کا فیصلہ
بدھ 7 جنوری 2015 22:55
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 07 جنوری 2015ء) 21 ویں آئینی ترمیم کے بعد بلوچستان میں انسداددہشت گردی کے مقدمات کی چھان بین کا فیصلہ کر لیا گیا انسداد دہشت گردی کی عدالتوں میں زیر سماعت پانچ سو دس مقدمات کی چھان بین کے لئے وزیر اعلی بلوچستان اور صوبائی وزیر داخلہ کی مشاورت کے بعد کمیٹی تشکیل دی جائے گی ذرائع کے مطابق 21ویں آئینی ترمیم کے بعد بلوچستان میں بھی دہشت گردی کے مقدمات کی چھان بین کا آغاز کر دیا گیا ہے جس کے بعد وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبد المالک بلوچ اور صوبائی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی مشاورت کے بعد وزرا اور بیوروکریٹس پر مشتمل ایک کمیٹی تشکیل دیں گے جو 21ویں آئینی ترمیم کے بعد بلوچستان بھر میں انسداد دہشت گردی کی عدالتوں میں زیر سماعت پانچ سو دس مقدمات کی چھان بین کرے گی کمیٹی مقدمات کا جائزہ لیکر مقدمات کی فوجی عدالتوں منتقلی کیلئے تجاویز پیش کرے گی نسداد دہشت گردی کی عدالتوں میں زیر سماعت ان مقدمات کو منتقل کیا جائیگا جو اکیسویں آئینی ترمیم کے دائرے میں آتے ہیں ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.