Live Updates

عمران خان کی دوسری اہلیہ ریحام خان نے بنی گالہ میں کپتان کے گھرپر رہائش اختیار کرلی

بدھ 7 جنوری 2015 21:40

عمران خان کی دوسری اہلیہ ریحام خان نے بنی گالہ میں کپتان کے گھرپر رہائش ..

اسلام آباد(قدرت نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی دوسری اہلیہ ریحام خان نے بنی گالہ میں کپتان کے گھرپر رہائش اختیار کرلی ۔یہ دعویٰ نجی ٹی وی چینل کے اینکرپرسن نے کیا ہے۔

(جاری ہے)

بدھ کے روز اینکرپرسن نے دعویٰ کیا کہ ریحام خان کی والدہ نے اس بات کی تصدیق کردی ہے کہ انکی بیٹی نے عمران خان سے شادی کرلی اور انکی والدہ کے بقول یہ کام ہوچکاہے ۔نجی نیوز چینل کے اینکرپرسن نے یہ بھی کہا ہے کہ مجھے باوثوق ذرائع نے یہ بتایا کہ ریحام خان بنی گالہ میں عمران خان کی رہائش گاہ پرانکی دوسری بیوی کی حیثیت سے مستقل سکونت پزیر ہوگئی ہیں

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :