ورلڈ کپ 2015ء:قومی ٹیم کے 15رکنی حتمی سکواڈ کا اعلان
بدھ 7 جنوری 2015 14:31
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار7۔جنوری 2015ء )پی سی بی کی سلیکشن کمیٹی نے ورلڈ کپ 2015ء کی لیے قومی سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے ،سکواڈ میں شعیب ملک ،کامران اکمل ،عمر گل اور اظہر علی شامل نہیں ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق دنیائے کرکٹ پر حکمرانی کیلئے آئند ہ ماہ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی سرزمین پر کھیلنے جانیوالے کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے پاکستان نے اپنے شاہینوں کی حتمی فہرست تیار کر لی ہے ۔
کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیف سلیکٹر معین خان نے 15رکنی قومی ٹیم کا اعلان کیا ۔ میگا ایونٹ میں قومی ٹیم کی قیادت مصباح الحق ہی کریں گے جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں یونس خان ، محمد حفیظ ، احمد شہزاد ، محمد عرفان ، جنید خان ، سرفراز احمد ،یاسر شاہ ،صہیب مقصود ، شاہد آفریدی ، حارث سہیل ،عمر اکمل ،احسان عادل،سہیل خان اور وہاب ریاض شامل ہیں ۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.