Live Updates

عمران خان کا شادی کے سوٹ کیلئے دوستوں سے رابطہ

منگل 6 جنوری 2015 23:53

عمران خان کا شادی کے سوٹ کیلئے دوستوں سے رابطہ

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔6جنوری۔2015ء) تحریک انصاف کے چیرمین عمرا ن خان نے اپنی شادی کے سوٹ کیلئے اپنے دوستوں سے رابطہ شروع کر دیا ہے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق عمران خان نے اپنے شادی کے سوٹ کیلئے راولپنڈی کے ایک مشہور ٹیلر سے رابطہ کر لیاہے۔واضح رہے کہ عمران خان نے آئندہ ہفتے اپنی شادی کا واضح اشارہ دے دیا ہے اور تحریک انصاف کے چیئر مین نے اپنی شادی کیلئے شیروانی کا انتخاب کیا جبکہ ان کے کچھ دوستوں نے مشورہ دیا ہے کہ ہے کہ عمران خان شادی پر شیروانی کی بجائے سوٹ پہنیں۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :