پی اے سی کا اہم اجلاس آج خورشید شاہ کی صدارت میں ہوگا،

مختلف وزارتوں میں مالی بدعنوانیوں اور آڈٹ کا جائزہ لیا جائے گا

منگل 6 جنوری 2015 23:20

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 06 جنوری 2015ء) پبلک اکاؤنٹس کمیٹی(پی اے سی) کا اہم اجلاس آج (بدھ) اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ کی صدارت میں ہوگا۔

(جاری ہے)

اجلاس میں مختلف وزارتوں میں مالی بدعنوانیوں اور آڈٹ کا جائزہ لیا جائے گا۔اجلاس میں مختلف وزارتوں،ڈویژنوں کے سربراہ شریک ہوں گے۔۔

متعلقہ عنوان :