اکیسویں آئینی ترمیمی بل کی دو تہائی اکثریت سے منظوری کے بعد وزیراعظم کاتمام اراکین سینیٹ مصافحہ

منگل 6 جنوری 2015 23:17

اسلام آباد( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 06 جنوری 2015ء ) سینٹ سے منظور ہونے والے اکیسویں آئینی ترمیمی بل کی دو تہائی اکثریت سے منظوری کے بعد وزیراعظم نواز شریف نے قائد ایوان راجہ ظفر الحق کے بعد اعتزاز احسن ، رضا ربانی سمیت تمام اراکین سینیٹ سے مصافحہ کیا اور اراکین میں گھل مل گئے

متعلقہ عنوان :