ابھی ہم نے نام لینے شروع نہیں کئے، دو پارٹیوں کا نا آنا پھوٹ کا شروع ہونا ہے، طاہر مشہدی
منگل 6 جنوری 2015 23:17
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 06 جنوری 2015ء)سینٹ میں 21ویں آئینی ترمیم اور آرمی ایکٹ کا ترمیمی بل منظور ہونے کے بعد اظہارخیال کرتے ہوئے ایم کیو ایم کے سینیٹر کرنل طاہر مشہدی نے کہا کہ دنیا کی بہترین فوج اور پاکستانی قوم ‘ سیاسی قوتیں سب اس وقت دہشت گردوں کے خلاف ایک صف پر کھڑے ہیں اور ملک سے دہشت گردی کو ختم کرنے کیلئے خصوصی اقدامات اٹھائے گئے ہیں‘ ہمارے فوج کے دس ہزار جوان شہید ہوئے‘ بچو ں کومار کر دہشت گردوں نے ہماری غیرت کو للکارا ہے ابھی ہم نے نام لینے شروع نہیں کئے، شروع کرنے سے پہلے ان دہشت گردوں کے جن میں لشکر جھنگوی ‘ سپاہ صحابہ‘ طالبان کا نام لیں گے ‘ دو پارٹیوں کا نہ آنا پھوٹ کا شروع ہونا ہے اس وقت ہم پاکستانی عوام پاک فوج کو سپورٹ کریں گے۔
مزید اہم خبریں
-
پاکستان کے ساتھ کوئی کشیدگی نہیں ہے، امریکہ
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.