لوئراورکزئی ایجنسی، کوئلے کی کان میں دھماکہ سے 3مزدورجاں بحق

منگل 6 جنوری 2015 23:09

ہنگو(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 06 جنوری 2015ء)لوئراورکزئی ایجنسی میں کوئلے کی کان میں دھماکہ سے 3مزدورجاں بحق ہوگئے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق ڈولی کے علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکہ گیس بھرجانے سے ہوا،دھماکے سے 3مزدورجاں بحق ہوگئے۔