حکومت بجلی کی طلب و رسد میں فرق پورا کرنے کیلئے جنگی بنیادوں پر کام کر رہی ہے،چوہدری عابد شیر علی،
صارفین کے مسائل حل کرنے میں غفلت برتنے والوں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا۔ کسی صارف سے زیادتی نہیں ہونے دیں گے، وزیر مملکت برائے پانی وبجلی
منگل 6 جنوری 2015 23:09
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 06 جنوری 2015ء) وزیر مملکت برائے پانی وبجلی چوہدری عابد شیر علی نے کہا ہے کہ حکومت بجلی کی طلب و رسد میں فرق پورا کرنے کیلئے جنگی بنیادوں پر کام کر رہی ہے۔ صارفین کے مسائل حل کرنے میں غفلت برتنے والوں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا۔ کسی صارف سے زیادتی نہیں ہونے دیں گے ۔وہ سرگودھا سرکل آفس میں منعقدہ کھلی کچہری سے ٹیلی فونک (Telephonic)خطاب کر رہے تھے۔
انھوں نے کہا کہ وہ قومی اسمبلی کے اہم ترین اجلاس میں شرکت کے باعث کھلی کچہری میں نہ آسکے کیونکہ وہ دہشت گردی ک خلاف بل کے قومی کاز میں مصروف تھے جس پر وہ دوردراز سے سرگودھا آئے صارفین سے معذرت خواہ ہیں۔ انھوں نے کہا کہ وزیراعظم پاکستان کی ہدایت پر صارفین کے مسائل ان کی دہلیز پر حل کرنے کیلئے کھلی کچہریوں کا سلسلہ شروع کیا گیا ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
6 ججز کے خط پر حکومتی کمیشن کے قیام کا خمیازہ ساری جوڈیشری بھگتے گی
-
چینی کمپنیوں نے تربیلا اور بھاشا ڈیم پر کام بند کر دیا
-
کویت میں سفارتخانہ پاکستان کے زیر اہتمام یوم پاکستان کی پُروقار تقریب کا اہتمام
-
حکومتی کمیشن عدلیہ کی آزادی کو متاثر کرے گا
-
آئی ایم ایف کی تمباکو کے شعبہ پر یکساں ٹیکس لگانے کی تجویز
-
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت انسداد سمگلنگ سے متعلق اہم اجلاس
-
وزیرخزانہ کا بھارت سے تجارت کی بات پر تبصرے سے گریز
-
وزیراعظم کا سرکاری تقریبات میں پروٹوکول کیلئے سرخ قالین کے استعمال پر اظہار برہمی، پابندی عائد
-
صدرآصف زرداری سے ایرانی سفیر کی ملاقات
-
لاہورمیں جعلی ادویات کیخلاف کریک ڈاون، 6 کروڑ مالیت کی جعلی ادویات پکڑلی گئیں
-
ڈریپ نے معدے کے علاج کی دوا کا ایک بیچ غیر معیاری قرار دے دیا
-
تنقید کرنے والوں نے شاید فل کورٹ کا اعلامیہ پڑھا یا پھر سمجھا نہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.