قومی اسمبلی، آج پرائیویٹ ممبر ڈے کا ایجنڈا معطل کرنے کی تحریک متفقہ طور پر منظور

پیر 5 جنوری 2015 23:34

اسلام آباد( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 05 جنوری 2015ء ) قومی اسمبلی اجلاس میں آج (منگل کو) پرائیویٹ ممبر ڈے کا ایجنڈا معطل کرنے کی تحریک متفقہ طور پر منظور کرلی۔

(جاری ہے)

پیر کے روز وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور شیخ آفتاب نے ایوان زیریں میں آج منگل کے روز پرائیویٹ ممبر ڈے کا ایجنڈا معطل کرنے کی تحریک پیش کی ۔ سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے رائے شماری کرائی جس پر تحریک متفقہ طور پر منظور کرلی گئی \

متعلقہ عنوان :