محکمہ ڈاک نے مولانا الطاف حسین خالی کے سو ویں یوم وفات پر آٹھ روپے مالیت کا یادگاری ٹکٹ جاری کردیا

پیر 5 جنوری 2015 23:34

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 05 جنوری 2015ء) محکمہ ڈاک نے مولانا الطاف حسین خالی کے سو ویں یوم وفات پر آٹھ روپے مالیت کا یادگاری ٹکٹ جاری کیا ہے مذکورہ ٹکٹ 31 دسمبر2014ء سے ملک کے بڑے ڈاکخانوں میں فروخت کے لئے دستیاب ہے۔