قومی اسمبلی ، شیخ آفتاب ایوان میں فرداًفرداًتمام پارلیمانی اراکین سے ملتے رہے ، بل کے حق میں ووٹ کیلئے آمادہ کرتے رہے،

وزیراعظم اور اسحاق ڈار آپس میں چھٹیوں کے ذریعے ہم کلام ہوتے رہے

پیر 5 جنوری 2015 23:31

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 05 جنوری 2015ء) قومی اسمبلی میں پیر کے روز ترمیمی بل پر دوران بحث وزیرمملکت برائے پارلیمانی امورشیخ آفتاب احمدپورے ایوان میں فرداًفرداًتمام پارلیمانی اراکین سے ملتے رہے ،اوربل کے حق میں ووٹ کیلئے آمادہ کرتے رہے ،وزیراعظم اوروفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈاردوران اجلاس آپس میں چھٹیوں کے ذریعے ہم کلام ہوتے رہے ۔

(جاری ہے)

پیرکے روزجب ایوان زیریں میں ترمیمی بل پربحث کے دوران وزیرمملکت برائے پارلیمانی امورشیخ آفتاب احمدپورے ایوان میں فرداًفرداًتمام پارلیمانی اراکین سے ملتے رہے اوربل کے حق میں ووٹ دینے کے لئے آمادہ کرتے ہیں جبکہ وزیراعظم نوازشریف اوروزیرخزانہ اسحاق ڈارچھٹیوں کے ذریعے آپس میں ہم کلام ہوتے رہے ۔