کوئٹہ،محمدایوب بڑیچ انتقال کرگئے

پیر 5 جنوری 2015 23:13

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 05 جنوری 2015ء) محمدایوب بڑیچ انتقال کرگئے مرحوم ملاعلی محمدبڑیچ کے بیٹااورخدائے نظر بڑیچ رزاق بڑیچ قاسم خان بڑیچ کے بھائی اور حاجی تاج محمدبڑیچ اختر محمدبڑیچ راز محمد بڑیچ کے بھتیجے اورنیاز محمدبڑیچ عبدالحمید بڑیچ دلاورخان بڑیچ اکبر خان خان بڑیچ کے کزن تھے جوکہ گذشتہ روز سریاب روڈ ٹریفک حادثے میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے وفات پاگئے مرحوم کی فاتحہ خوانی رئیسانی روڈ کلی شیخان کرد آباد سٹریٹ ان کی رہائش گاہ پر جاری ہے ۔