کینیا،طیارے کی کریش لینڈنگ، بین الاقوامی ائیر پورٹ کئی گھٹنے بندرہا
پیر 5 جنوری 2015 23:06
نیروبی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 05 جنوری 2015ء)کینیا کے دارالحکومت کے اہم بین الاقوامی ایئرپورٹ ایک ملکی پرواز کی کریش لینڈنگ کے باعث گزشتہ روز کئی گھنٹوں کے لئے بند کردیا گیا ، یہ بات ایئرپورٹ حکام نے بتائی۔
(جاری ہے)
کینیائی ایئرپورٹ حکام نے کہا ہے کہ ایک فوکر 50 نے شمال مشرق میں بیجار سے اڑان بھری اور فضاء میں لینڈنگ گیئر کی ناکامی کے باعث مشکلات کا شکار ہوا اور جومو کنیاٹا انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مشکل سے لینڈنگ کی جس کی وجہ سے رن وے کو بند کردیا گیا ،کسی نقصان کی اطلاع نہیں ۔
حکام نے بتایا کہ ایئرپورٹ پانچ گھنٹوں کے لئے بند کردیا گیا اور آنیوالی پروازوں کا رخ ممباسا شہر کے ساحل کی جانب موڑ دیا گیا جبکہ دیگر پروازیں معطل کر دی گئیں اور ایک کرین کے ذریعے رن وے کو خالی کرالیا گیا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
روس کا جنگی طیارہ سمندر میں گر کر تباہ
-
بھارت میں بھی عدلیہ پر دبا ئوکا الزام، 600 وکلا کا چیف جسٹس کو خط
-
یوپی سی5بار منتخب مسلمان سیاستدان بھارتی جیل میں زہر دیے جانے سے جاں بحق
-
بائیڈن کی فنڈ ریزنگ کے موقع پر فلسطین کی حمایت میں ریلی
-
بھائی کا کیٹ مڈلٹن کیلئے نیک تمناوں کا اظہار
-
سورج گرہن،امریکا میں پائلٹس کیلئے وارننگ جاری
-
سری لنکا میں مسلمانوں کی توہین پر با اثربدھ راہب کو 4 سال قید کی سزا
-
بھارت،کھانا اچھا نہ بنانے پر دادی پر تشدد، ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں زبردست بارشوں کی پیشن گوئی
-
اذان میں تبدیلی سے متعلق شارجہ انتظامیہ نے وضاحت کر دی
-
بھارت، کرپشن میں ملوث سیاسی رہنما کی تصویر نے تہلکہ مچا دیا
-
اروند کیجریوال کی گرفتاری پر تشویش کااظہار، بھارت کا امریکی و جرمن سفارت کاروں کو طلب کرکے اعتراض
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.