آصف زرداری نے مخدوم امین فہیم کے گلے شکوے دور کر دیئے،
پارٹی قیادت سے کوئی اختلاف نہیں، فوجی عدالتوں کے معاملے پر پارٹی موقف کے ساتھ ہیں‘ وزیر اعلیٰ سندھ کے خلاف کوئی تحریک عدم اعتماد نہیں لائی جارہی ، مخدوم امین فہیم کی میڈیا سے بات چیت
پیر 5 جنوری 2015 22:28
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 05 جنوری 2015ء) سابق صدر آصف علی زرداری نے مخدوم امین فہیم کے گلے شکوے دور کر دیئے۔ امین فہیم نے وزیراعلیٰ سندھ کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک نہ لانے کی یقین دہانی کرا دی۔پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری سے پیپلز پارٹی کے ناراض رہنمائمخدوم امین فہیم نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان خوشگوار ماحول میں ہونے والی ملاقات میں پیپلز پارٹی کے صدر مخدوم امین فہیم نے تحفظات سے آگاہ کیا اور پارٹی اور حکومت میں غیر متعلقہ افراد کی دخل انداری بند کرنے اور وزرائکو بااختیار بنانے کا مطالبہ کیا۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
-
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے جاپانی سفیر کی قیادت میں پاکستان میں جاپانی کمپنیوں و کاروباری شخصیات کے وفد کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.