جے یو آئی (س)کے وفد کی مشرف سے ملاقات، قومی ایکشن پلان پر تحفظات کا اظہار،
سابق صدر اور مولانا سمیع الحق کا ٹیلی فونک رابطہ، جلد ون آن ون ملاقات پر اتفاق
پیر 5 جنوری 2015 21:55
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 05 جنوری 2015ء) سابق صدر پرویز مشرف کا جمعیت علماء اسلام (س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق سے ٹیلیفونک رابطہ‘ ملک کی مجموعی امن و امان و سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال‘ دونوں راہنماؤں میں جلد ون آن ون ملاقات کا اتفاق جبکہ جے یو آئی (س) کے نمائندہ وفد نے سابق آرمی چیف و صدر مملکت پرویز مشرف سے ملک کی موجودہ امن و امان کی صورتحال پر گفتگو ہوئی۔
باوثوق ذرائع نے آن لائن کو بتایا کہ پیر کو جے یو آئی (س) کے اعلی سطحی نمائندہ وفد نے مولانا شاہ ولی اللہ کی سربراہی میں سابق صدر سے ملاقات کی۔ ملاقات میں ملک کی مجموعی امن و امان و سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا اس موقع پر نمائندہ وفد نے سابق صدر سے کہا کہ علماء کرام ہر قسم کی دہشت گردی کی نہ صرف مذمت کرتے ہیں بلکہ ہم واضح کردینا چاہتے ہیں کہ اسلام کا دہشت گردی سے کوئی تعلق نہیں جبکہ مدارس اس سلسلے میں دینی تعلیم عام کرکے ملک و قوم کی خدمت کررہے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم محمدشہبازشریف کا متحدہ عرب امارات کے شاہی خاندان کے رکن شیخ ھزاع بن سلطان بن زید آل نیہان کےانتقال پر اظہار تعزیت
-
گورنرسندھ کے معاملے پر ہم نے مسلم لیگ ن سے کوئی گارنٹی نہیں مانگی، خالد مقبول
-
بیرون ملک پاکستانیوں نے اپریل میں 2.8 ارب ڈالرز بھیجے
-
اسرائیلی حکومت غیر قانونی اقدامات کررہی ہے، منیر اکرم
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان کی گوادر کے علاقے میں معصوم مزدورں کے قتل پر اظہار افسو س
-
احسن اقبال کی نیشنل انرجی ایڈمنسٹریشن چین کے چیئرمین سے ملاقات، سی پیک سمیت مختلف امورپر تبادلہ خیال
-
سعودی اور پاکستانی کمپنیوں کے درمیان سرمایہ کاری کے معاہدے طے پاگئے،جام کمال
-
وزیر اعظم شہبازشریف کی ملکی برآمدات کو مزید مسابقتی بنانے کے حوالے سے فوری اقدامات کرنے کی ہدایت
-
تجارت اور کاروبار میں آسانی کے حوالے سے پالیساں بناتے ہوئے نجی شعبے سے مشاورت کو یقینی بنایا جائے، وزیراعظم کی ہدایت
-
لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کو طالب علموں کو پیر تک الیکٹرک بائیکس تقسیم کرنے سے روک دیا
-
آئی کیوب قمر نے کامیابی کے ساتھ چاند کے مدار سےپہلی تصویر بھیج دی
-
جرمن کارکنوں نے پچھلے برس 1.3 بلین گھنٹے اوور ٹائم کیا، زیادہ تر بلامعاوضہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.