خودکش حملہ کیس ، 4 ملزموں کی سزا کالعدم ، فوری رہا کرنے کا حکم
پیر 5 جنوری 2015 15:08
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5جنوری 2015ء) لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ نے خودکش حملہ کیس کے چار مجرموں کی سزائے موت کالعدم قرار دیتے ہوئے فوری طور پر رہا کرنے کا حکم دیا ہے ، دوسری طرف انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے دو دہشت گردوں کے جاری کیے گئے ڈیتھ وارنٹ منسوخ کر دئیے جبکہ سپریم کورٹ نے سزائے موت پانے والے قیدی کی فوری رہائی کا حکم دیا ہے ۔
جسٹس عباد الرحمان اور جسٹس قاضی محمد امین پر مشتمل بنچ نے سزائے موت کے خلاف ملزمان کی اپیلیں منظور کر تے ہوئے قرار دیا کہ ناکافی شواہد پر ملزمان کو سزا دی گئی ، انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 2004 میں ملزمان حبیب اللہ ، فضل حمید ، طاہر اور نصیر کو پھانسی کی سزا سنائی تھی ۔ ملزمان پر 2002 میں شاہ نجف میں خود کش حملے میں معاونت کا الزام تھا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.